قرآن مجید کی بہترین تیاری

جامع نوٹس، گیس پیپرز اور مکمل رہنمائی کے ساتھ اپنے امتحان میں کامیابی یقینی بنائیں۔

مطالعاتی مواد (Resources)

مکمل کتاب کے نوٹس

مکمل نصاب کی تفصیل، اہم آیات کا ترجمہ اور مفہوم ایک ہی جگہ پر۔

کثیر الانتخابی سوالات

معروضی طرز کے سوالات کی مشق کریں۔

لنک کھولیں

خلاصہ نوٹس

فوری مطالعہ

اصل ٹیکسٹ بک

پی ڈی ایف دیکھیں

گیس پیپرز 2024

پرچہ کا پیٹرن (Paper Pattern)

سوال 1

معروضی (MCQs)

10 نمبر - بنیادی معلومات

سوال 2

مختصر سوالات

10 نمبر - قرآنی آیات

سوال 3

الفاظ کے معنی

8-10 الفاظ کی تیاری

اہم ترین

آیات کا ترجمہ

15 نمبر - 5 میں سے 3 یا 4 آیات

سوال 5

تفصیلی سوال

10 نمبر - تشریح و پیغام

تیاری کیسے کریں؟ Smart Tips

  • ترجمہ سمجھیں

    رٹنے کے بجائے مفہوم اور Keywords پر توجہ دیں۔

  • روزانہ مشق

    روزانہ 10-15 نئے الفاظ کے معنی یاد کریں۔

  • لکھنے کی پریکٹس

    ترجمہ لکھ کر دیکھیں تاکہ املا کی غلطی نہ ہو۔

اہم سورتیں

سورۃ النساء (ابتدائی آیات)
سورۃ الأحزاب و الفتح
سورۃ الحجرات و الصف
سورۃ المنافقون